ڈاکڑ فصیح الدّین اتمان خیل (Doctor Fasihuddin Utmankhel)



 ڈاکڑ فصیح الدّین اتمان خیل کا محتصر تعارف

ڈاکڑ فصیح الدّین تخت بھائی میں پیداہوئے ۔ایڈورڈز کالج سے اہف ایس سی اور ایم بی بی ایس خیبر میڈیکل کالج پشاو ر سے کیا 1994ء میں سی ایس ایس میں کام یابی کے بعد بلو چستان سے ملازمت کا آغاز کیا 2000ء میں ایس پی 2009 ء میں ایس پی اور 2018ء میں گریڈ20 میں ترقّی ملی ۔ آئی بی، ایف سی اور ایف آئی اے میں بھی خدمت سر انجام دیں ۔ جب کہ کمانڈنٹ پولیس ٹریننگ کالج ہنگواور کمانڈنٹ پی ٹی سی کوئٹہ بھی رئے آج کل ڈی آئی جی انویسٹی گیشن خیبر پختون خوا ہیں ۔ نیز ، چین کی پولیس یونی ورسٹی ،،میں ریسرچ فیلواور،، شنگھائی یونی ورسٹی میں وز یئنگ پروفیسر بھی ہیں ضلع دیر کے مشہور روحانی پیشوحضرت تور بابا ماندل اتمانخیل کی اولاد میں سے ہی اور اتمان خیل قبیلے کے سرپرستِ اعلیٰ بھی ہیں ۔ ایل یل بی کے علاوہ ،ایم اے پو لٹیکل سائنس میں بھی گولڈ میڈل حصل کیا ۔ اِن دنوں اپنا سفر نامہ ترتیب دے رہے ہیں ، جب کہ خامہ بہ جوش،، صحرا میں اذان ،سفرکی دھول
اُردو مضامین اور کالمز کے مجموعے ہیں، شحصیات پر بھی ایک کتاب

Post a Comment

0 Comments