ضــــلع لدھـــیانہ District Ludhiana ــ پنجاب ھندوستان !!
اس ضلع میں مندرجہ ذیل پٹھان قبیلے رہتے ہے۔ بلوزئی ، تربن ، بارکزئی ، داؤد زئی ، گوری ، اتمان خیل ، یوسف زئی ، جنزئی۔
یہ لوگ اپنی خواتین کی بہ نسبت زیادہ تر چوہانوں ، مجوسیوں اور بہیوؤں کے مابین شادیاں کرتے ہیں، لیکن اپنی بیٹیوں کو ان کے ساتھ نکاح نہیں کرتے ۔ پٹھانوں کی تعداد 3939 هے. وہ زیادہ تر مہاجر ہیں مقبوضہ لدھیانہ قصبے میں مقیم ہیں لیکن ان کی قدیم کالونی بہلولپور میں زمینیں ہیں.
یاد رہے !! گوری بھی اتمان خیلو کی ایک بڑی شاخ ھے.
ماخوذ
اورجن اینڈ ہسٹری اف جٹ اینڈ ادر ایلاڈ نومیڈک ٹرائبز اف انڈیا. 900 BC ٹو 1947
سرچ طارق اتمان خیل
0 Comments